وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 12 JUL 2024 8:56PM by PIB Delhi

کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا کے ایک وفد نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا کے ایک وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس وفد میں موسٹ ریو اینڈریوز تھیزاتھ، ریٹا ریو جوسف مار تھامس، موسٹ ریو ڈاکٹر انل جوسف تھامس کاؤٹو اور ریو فادر ساجیمون جوسف کوئیکل شامل تھے۔‘‘

****

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8302


(Release ID: 2032947) Visitor Counter : 49