وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سر کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مبارکباد دی

Posted On: 05 JUL 2024 7:14PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سر کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے عام انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد دی۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’برطانیہ کے عام انتخابات میں شاندار فتح کے لیے @Keir_Starmer  کو تہہ دل سے مبارکباد اور نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں تمام تر شعبوں میں بھارت – برطانیہ جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے، باہمی ترقی کو فروغ دینے اور خوشحالی کے لیے ہمارے مثبت اور تعمیری اشتراک کو لے کر پرجوش ہوں۔‘‘

 


**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8102



(Release ID: 2031115) Visitor Counter : 13