پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 JUN 2024 3:04PM by PIB Delhi
تریپورہ کے گورنر جناب اندراسینا ریڈی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا :
‘‘تریپورہ کے گورنر جناب اندرا سینا ریڈی نے وزیراعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔
************
U.No:7802
ش ح۔ح ا۔ق ر