وزیراعظم کا دفتر

 وزیراعظم نے سری نگر کی ڈل جھیل میں یوگا کے شوقینوں کے ساتھ سیلفی کے لیے پوز دیا

Posted On: 21 JUN 2024 10:10AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سری نگر میں ڈل جھیل پر یوگا کے عالمی دن کے پروگرام کے موقع پر یوگا کے شائقین کے ساتھ سیلفیز شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

سری نگر میں یوگا کے بعد کی سیلفیاں! یہاں ڈل جھیل پر بے مثال رونق ہے۔

-----------------------

ش ح۔س ب ۔ ع ن

U NO: 7657



(Release ID: 2027294) Visitor Counter : 27