وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بینکنگ سیکٹر میں تبدیلی لانے کے لیے پی ایس یو بینکوں کے تعاون کی تعریف کی

Posted On: 19 JUN 2024 7:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر MyGovIndia کے ایک سلسلے وار پوسٹ کا اشتراک کیا ہے اور بینکنگ سیکٹر میں تبدیلی لانے کے لیے پی ایس یو بینکوں کے تعاون کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے لکھا:

”بینکنگ سیکٹر میں کس طرح تبدیلی آئی ہے اور کس طرح پی ایس یو بینک اسے تقویت دے رہے ہیں اس کے بارے میں یہ ایک بصیرت انگیز ڈیٹا ہے۔“

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 7589


(Release ID: 2026701) Visitor Counter : 56