بھارتی چناؤ کمیشن
ای سی آئی نے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل میں سمبل لوڈنگ اکائیوں کو سنبھالنے اور ذخیرہ کرنے کی ہدایات جاری کیں
Posted On:
01 MAY 2024 4:18PM by PIB Delhi
سپریم کورٹ آف انڈیا کے 26 اپریل 2024 کے رٹ پٹیشن (سول) نمبر 434 برائے 2023 کے فیصلے کی تعمیل میں، ای سی آئی نے سمبل لوڈنگ یونٹ (ایس ایل یو) کو سنبھالنے اور ذخیرہ کرنے کے لیے نیا پروٹوکول جاری کیا ہے۔ تمام سی ای او کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضروری انفراسٹرکچر اور انتظامات تیار کریں تاکہ ایس ایل یو کو سنبھالنے اور ذخیرہ کرنے کے لیے نئے پروٹوکول کو نافذ کیا جا سکے۔
معزز سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق، نظرثانی شدہ پروٹوکول 01.05.2024 کو یا اس کے بعد کیے گئے وی وی پی اے ٹی میں علامت لوڈ کرنے کے عمل کی تکمیل کے تمام معاملات میں لاگو ہوتے ہیں۔
ایس او پی/ہدایات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں:
https://www.eci.gov.in/eci-backend/public/api/download?
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
01-05-2024
U: 6736
(Release ID: 2019351)
Visitor Counter : 85
Read this release in:
English
,
Gujarati
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam