وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نریندر مودی نے سینٹرل انڈسٹریل فورس ( سی آئی ایس ایف) اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی

Posted On: 10 MAR 2024 5:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے‘ ایکس ’پر پوسٹ کیا؛

‘‘سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کو ان کے ایک پروقار اور شاندار یومِ تاسیس کے لیے نیک خواہشات! ملک کے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ میں ان کی لگن اورمستعدی بے مثال ہے۔ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور مہارت نے سلامتی کی دنیا میں ایک عظیم معیار قائم کیا ہے۔ ‘‘

 

*****

ش ج۔ ح ا ۔ ج ا

U No.6254



(Release ID: 2015633) Visitor Counter : 29