وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے وکست بھارت سفیر فنکار ورکشاپ کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 MAR 2024 2:44PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرانا قلعہ میں منعقدہ وکست بھارت سفیر فنکار ورکشاپ کی ستائش کی جہاں 50,000 سے زیادہ فنکار جمع تھے۔
وکست بھارت سفیر کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛
"ایک قابل تعریف کاوش! پروگرام میں اتنے زیادہ آرٹ سے محبت کرنے والوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔
*************
ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب
U. No.5951
(ریلیز آئی ڈی: 2013385)
وزیٹر کاؤنٹر : 112
یہ ریلیز پڑھیں:
हिन्दी
,
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam