وزیراعظم کا دفتر

پی ایم سواندھی نے غریبوں کی زندگی خوشیوں سے بھر دی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 08 MAR 2024 3:35PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج غریب ترین مزدوروں کی زندگیوں میں پی ایم سواندھی اسکیم کے اثرات کو اجاگر کیا۔

آج یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اس اسکیم سے  فائدہ اٹھانے والوں میں بہت سی خواتین ہیں۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا۔

"پی ایم سواندھی یوجنا نے  غریب سے غریب ترین  مزدوروں کی زندگیوں میں بھی نئی ​​خوشیاں  بھر دی ہیں ۔ ان میں  بڑی تعداد میں ہماری مائیں  اور بہنیں بھی شامل ہیں۔ "

*************

( ش ح ۔ ش م ۔ ت ح (

U. No. 5872



(Release ID: 2012747) Visitor Counter : 54