وزیراعظم کا دفتر
پی ایم- آواس یوجنا، خواتین کو مزید بااختیار بنانے میں ایک گیم چینجر ثابت ہوئی ہے: وزیر اعظم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 MAR 2024 3:35PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وقار اور بااختیاریت کو یقینی بنانے میں گھر کی مرکزیت پر زور دیا۔
آج یوم خواتین کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پی ایم- آواس یوجنا، خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"ایک گھر وقار کی بنیاد ہے۔ یہیں سے بااختیاربننے کی شروعات ہوتی ہے اور خوابوں کو پرواز ملتی ہے ۔پی ایم- آواس یوجنا ،خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔
*************
( ش ح ۔ ش م ۔ ت ح (
U. No. 5872
(ریلیز آئی ڈی: 2012745)
وزیٹر کاؤنٹر : 112
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam