وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سائنس کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 28 FEB 2024 8:36AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سائنس کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے سائنسی مزاج، اختراع اور ٹیکنالوجی پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘سائنس کے قومی دن پر مبارکباد۔ ہماری حکومت نوجوانوں میں تحقیق اور اختراع کی حوصلہ افزائی کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ یہ ہمارے وکست بھارت کے خواب کو پورا کرنے کے لیے اہم ہے۔’’

 

****

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 5447)



(Release ID: 2009642) Visitor Counter : 55