وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بیڈ منٹن ایشیا چمپئن شپ میں ویمنس  ٹیم ٹرافی جیتنے کے لئے بھارتی ٹیم کو مبارکباددی

Posted On: 18 FEB 2024 9:39PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج بیڈمنٹن ایشیا چمپئن شپ میں ویمنس ٹیم ٹرافی جیت کر تاریخ رقم کرنے کے لئے بھارتی ٹیم کو مبارکباددی ۔

انہوں نے کھیل کود میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ناری شکتی کی ستائش بھی کی۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ایک تاریخی کامیابی ! درخشاں بھارتی ٹیم کو بیڈ منٹن ایشیا چمپئن شپ میں  پہلی مرتبہ ویمنس  ٹیم ٹرافی  جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی کامیابی مستقبل کے متعدد ایتھیلیٹوں کوتحریک دے  گی۔

متعدد کھیل کود مقابلوں میں ہماری ناری شکتی جس طرح سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آرہی ہے، وہ حیرت انگیز ہے۔’’

********

  ش ح۔م م ۔رم

U-5105  



(Release ID: 2006980) Visitor Counter : 42