وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے انڈونیشیا کے عوام اور نو منتخب صدر پرابوو سوبیانتو کو مبارکباد دی

Posted On: 18 FEB 2024 8:47PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامیاب صدارتی انتخابات   کے لیے انڈونیشیا کے عوام کو اور نومنتخب صدر پرابوو سوبیانتو کو آج مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

انڈونیشیا کے عوام کو کامیاب صدارتی انتخابات اور پرابوو سوبیانتو کو برتری پر مبارکباد۔ بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئی صدارت کے ساتھ کام کرنے کو لے کر پرجوش ہوں ۔"

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5098


(Release ID: 2006961) Visitor Counter : 116