پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 FEB 2024 6:56PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سِرو – مالابار چرچ کے میجر آرک بشپ رافیل تھٹل سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’سِرو-مالابار چرچ کے میجر آرک بشپ رافیل تھٹل سے ایک بہت اچھی ملاقات ہوئی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4774