وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پارلیمانی ساتھیوں کے ساتھ کھانے کا لطف لیا

Posted On: 09 FEB 2024 6:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کی مختلف جماعتوں کے اپنے پارلیمانی ساتھیوں کے ساتھ کھانے کا لطف لیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ ایک پرتعیش ظہرانے کا لطف اٹھایا، جو مختلف پارٹیوں اور ملک کے مختلف حصوں کے پارلیمانی ساتھیوں کی صحبت میں مزید بہتر ہوگیا ۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4773



(Release ID: 2004630) Visitor Counter : 60