وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یو پی آئی کے باضابطہ آغاز پر فرانس کو مبارکباد دی

Posted On: 02 FEB 2024 10:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس کے ایفل ٹاور پر یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) کے باضابطہ آغاز کے لیے فرانس کو مبارکباد دی۔

 انہوں نے اس قدم کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی اور تعلقات کو مضبوط کرنے کی ایک شاندار مثال قرار دیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا- یو پی آئی  کو عالمی سطح پر لے جانے کی طرف یہ ایک اہم قدم ہے۔ یہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی اور مضبوط تعلقات کو فروغ دینے کی ایک شاندار مثال ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

4352


(Release ID: 2002156) Visitor Counter : 88