وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کےیوم پیدائش پر یاد کیا

Posted On: 23 JAN 2024 9:22AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بالا صاحب ٹھاکرے ایک بلند پایہ شخصیت تھے جن کا مہاراشٹر کے سیاسی اور ثقافتی منظر نامے پر اثرات بے مثال ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’بالا صاحب ٹھاکرے جی کو ان کےیوم پیدائش پر یادکررہا ہوں ۔ وہ ایک بلند پایہ شخصیت تھے جن کے مہاراشٹر کے سیاسی اور ثقافتی منظر نامے پر اثرات بے مثال ہیں۔ وہ اپنے نظریات کے تئیں  غیرمتزلزل لگن اور غریب،پسماندہ اور مظلوم افراد کے لیے آواز اٹھانے کے عزم کی وجہ سے  لاتعداد لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔‘‘

 

 

******

 

شح۔  ع م ۔ م  ص

U-NO.3900



(Release ID: 1998717) Visitor Counter : 54