وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کیرالہ کے تری پریار میں واقع شری راما سوامی مندر کا درشن اور پوجا ارچنا کی

Posted On: 17 JAN 2024 5:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالہ کے تری پریار میں واقع شری راما سوامی مندر کا درشن اور پوجا ارچنا کی۔جناب مودی نے ثقافتی پرفارمنس میں بھی شرکت کی اور فنکاروں اور بٹوکوں کو بھی اعزاز سے نوازا۔

وزیر اعظم نےX پرپوسٹ کیا:

‘‘تری پریار کے  شری راماسوامی مندر میں پوجا ارچنا کی ۔ ملیالم زبان میں شری ادھیاتم  رامائن اور دیگر بھجنوں کا شلوک سننا بے حد خاص رہا۔’’

*****

 

ش ح ۔ ع ح  ۔ ج ا

U. No.3727

 



(Release ID: 1997142) Visitor Counter : 65