وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مندر کے احاطے میں سوچھتا سے متعلق سرگرمیوں کا اعتراف کیا

Posted On: 14 JAN 2024 9:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پورے ملک میں مندروں کے احاطے میں سوچھتا سے متعلق غیر معمولی سرگرمیوں  کی تعریف کی۔ ایودھیا دھام کے مہارشی بالمیکی ہوائی اڈے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے مکر سنکرانتی پر مندروں میں صفائی مہم چلانے کی اپیل کی تھی۔

 

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

 

"دن بھر، میں نے مندروں کے احاطے میں سوچھتا سے متعلق سرگرمیوں کی غیر معمولی کوششیں دیکھی ہیں۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ان کوششوں کو تقویت بخشتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ آنے والے دنوں میں نمو ایپ پر ایسی کوششوں کا اشتراک کرتے رہیں۔

nm-4.com/swachhteerth "

*****

ش ح ۔ ا س  ۔ ج ا

U. No.3602


(Release ID: 1996158) Visitor Counter : 72