وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے گفٹ سٹی میں گلوبل فن ٹیک فورم میں شرکت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 JAN 2024 9:48PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گفٹ سٹی میں، گلوبل فن ٹیک فورم میں شرکت کی۔
وزیراعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"آج گفٹ سٹی میں گلوبل فِن ٹیک فورم میں شرکت کی۔ یہ مالیات اور ٹیکنالوجی میں سرکرد ہ ذہنوں کا ایک زبردست امتزاج تھا، جس میں ڈیجیٹل معیشت کے لیے اختراعی حلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ دیکھنا واقعی پرجوش ہے کہ ِفِن ٹیک ہماری دنیا کو کس طرح تبدیل کر رہا ہے۔"
********
ش ح ۔ اع ۔رم
U-3479
(ریلیز آئی ڈی: 1995048)
وزیٹر کاؤنٹر : 107
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu