وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے لکشدیپ کے اپنے تجربات سے واقف کرایا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 JAN 2024 3:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکشدیپ کے اپنے تجربات سےواقف کرایا اور جزائزکے لوگوں کی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’حال ہی میں، مجھے لکشدیپ کے لوگوں کے درمیان ہونے کا موقع ملا۔ میں اب بھی اس کے جزیروں کی حیرت انگیز خوبصورتی اور اس کے لوگوں کی ناقابل یقین گرمجوشی سے متاثر ہوں۔ مجھے اگتی، بنگارام اور کاوارتی میں لوگوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا۔ میں جزیروں کے لوگوں کی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہاں کچھ جھلکیاں ہیں، جن میں لکشدیپ کی فضائی جھلک شامل ہے...‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا س۔ ن ا۔
U-3251
(ریلیز آئی ڈی: 1993082)
وزیٹر کاؤنٹر : 127
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam