وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مصر کے صدارتی انتخاب جیتنے پر عزت مآب عبدالفتاح السیسی کو مبارکباد دی

Posted On: 18 DEC 2023 10:28PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مصر کا صدارتی انتخاب جیتنے پر عزت مآب عبدالفتاح السیسی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘صدارتی انتخاب میں آپ کی جیت پر محترم عبدالفتاح السیسی کو مبارکباد۔ ہندوستان اور مصر کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید گہرائی فراہم  کرنے کے لیے منتظر ہیں’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

 

ش ح۔ ف ا۔ع ن

(U: 2629)


(Release ID: 1988053) Visitor Counter : 72