وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عالیجناب ڈونلڈ ٹسک کو پولینڈ کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباددی

Posted On: 14 DEC 2023 1:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے  عالیجناب ڈونلڈ ٹسک  کو  پولینڈ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے ۔

وزیراعظم نے ایکس  پر پوسٹ  کیا :

‘‘ پولینڈ کا وزیراعظم کی حیثیت سے  منتخب ہونے پر عالیجناب ڈونلڈ ٹسک ،آپ کو مبارکباد !

میں  ، ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان  دوستانہ اور دیر پا تعلقات کو مزید   وسعت دینے کے لئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔’’

********

ش ح۔ح ا ۔رم

U-2376



(Release ID: 1986164) Visitor Counter : 72