وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 2001میں پارلیمنٹ  حملے میں شہید حفاظتی عملے کو دِلی خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 13 DEC 2023 9:47AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ان بہادرسکیورٹی عملے کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ جو 2001میں پارلیمنٹ  پردہشت  گردانہ حملےکے دوران شہید ہوگئے تھے ۔

وزیراعظم  نے ایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘آج ہم 2001 میں پارلیمنٹ  پرہوئے حملے میں  بہادرسکیورٹی عملے کو دلی طورپر خراج عقیدت  پیش کرتے ہیں اورانھیں تہہ دل سے یاد بھی کرتے ہیں ۔ خطرہ کا سامناکرنے والے حفاظتی دستوں کی شجاعت اوردلیری کو  ہماری قوم ہمیشہ یاد رکھے گی ۔’’

*********

(ش ح۔ح ا ۔ع آ)

U.NO.2296


(Release ID: 1985744) Visitor Counter : 84