وزیراعظم کا دفتر
نمو ڈرون دی دی اسکیم خواتین کو ان کے مقامی زرعی سپلائی چین کا غیر منقسم اسٹیک ہولڈرس بننے میں مدد کر رہی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
11 DEC 2023 5:19PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نمو ڈرون دیدی اسکیم کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسکیم خواتین کو ان کی مقامی زرعی سپلائی چین اور دیہی خوشحالی کا غیر منقسم اسٹیک ہولرڈس بننے میں مددکرتی ہے۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک مضمون کو لے کر وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مرکزی وزیر جناب منسکھ مانڈیا نے کہا کہ نمو ڈرون دیدی اسکیم کا مقصد خواتین کو ان کی مقامی زرعی سپلائی چین اور دیہی خوشحالی کا غیر منقسم اسٹیک ہولڈرس بننے میں مدد کرنا ہے‘‘۔
*****
U.No.2210
(ش ح – ج ق - ر ا)
(Release ID: 1985194)
Visitor Counter : 96
Read this release in:
English
,
Gujarati
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam