وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر قوم کے بہادر سپاہیوں کی ہمت، عزم اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
Posted On:
07 DEC 2023 1:56PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر قوم کے بہادر سپاہیوں کی ہمت، عزم اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘آج مسلح افواج کے پرچم کے دن پر، ہم اپنے بہادر سپاہیوں کی ہمت، عزم اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہماری قوم کی حفاظت میں ان کی لگن بے مثال ہے۔ میں آپ سب سے مسلح افواج یوم پرچم فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنے کی بھی درخواست کرتا ہوں۔
*****
ش ح۔م م ۔ف ر
(U: 1953)
(Release ID: 1983476)
Visitor Counter : 71
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam