وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے، ‘میری ماٹی میرا دیش’ قدم کو فروغ دینے میں سبھی کی کوششوں کی تعریف کی ہے


ساوتری بائی پھولے پونے یونیورسٹی نے   ‘میری ماٹی میرا دیش’  قدم کے تحت  میری ماٹی مہم  کے ساتھ  سیلفی  کا انعقاد کیا

Posted On: 10 NOV 2023 8:10PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ‘میری ماٹی میرا دیش’  قدم کو فروغ دینے میں شامل  سبھی کی کوششوں کو  سراہا ہے۔

ساوتری بائی پھولے پونے یو نیورسٹی  نے  ‘میری ماٹی میرا دیش’  قدم کے تحت  میری ماٹی مہم کے ساتھ  سیلفی کا انعقاد کیا۔

اس مہم میں  40 یونیورسٹیوں کے تحت  7  ہزار کالجوں  کے  25  لاکھ سے زیادہ طلباء  نے  اس مہم میں حصہ لیا اور  اس مہم  کو  اتنی بڑی تعداد میں  حصہ لینے کی وجہ سے  گنیز بُک آف ورلڈ  ریکارڈ میں جگہ دی گئی ہے۔

وزیراعظم  نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ  جناب ایکناتھ شندے  کے  اس مہم سے متعلق ، ایکس  تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے ایکس پر  پیغام دیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- اس - ق ر)

U-942



(Release ID: 1976563) Visitor Counter : 68