وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستان میں پیٹنٹ کی درخواستوں میں اضافے کی ستائش کی
Posted On:
08 NOV 2023 1:34PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں پیٹنٹ کی درخواستوں میں اضافے کا خیر مقدم کیا ہے۔
انہوں نے ڈبیلو آئی پی او پوسٹ کا ایک لنک بھی شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے رہائشیوں کی طرف سے پیٹنٹ کی درخواستوں میں 2022 میں 31.6 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 11 سال کی ترقی کی توسیع ہوئی ہے جس میں سرفہرست 10 فائلرز میں کوئی دوسرا ملک میں شامل نہیں ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"ہندوستان میں پیٹنٹ کی درخواستوں میں اضافہ ہمارے نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے اختراعی جوش کو ظاہر کرتا ہے اور آنے والے وقت کے لیے ایک بہت ہی مثبت علامت ہے۔"
ش ح۔ا ک ۔ ج
Uno-808
(Release ID: 1975589)
Visitor Counter : 100
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam