وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب ڈی بی چندریگوڑا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 07 NOV 2023 11:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ایم پی، ایم ایل اے اور وزیر جناب ڈی بی چندریگوڑا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’جناب ڈی بی چندریگوڑا جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ عوامی خدمت کے ایک قدرآور شخص، ایم پی، ایم ایل اے اور وزیر کے طور پر کرناٹک میں ان کے وسیع تجربے نے ایک انمٹ  نقش مرتسم  کیاہے۔ ہمارے آئین کے بارے میں ان کی گہری سمجھ اور کمیونٹی خدمت سے ان کی وابستگی قابل ذکر تھی۔ ان کے خاندان اور حامیوں کے تئیں میری دلی تعزیت ۔ اوم شانتی۔‘‘

 

-----------------------

ش ح۔  م م  ۔ ع ن

U NO: 761


(Release ID: 1975298) Visitor Counter : 87