وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی چمپئنز ٹرافی 2023 میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستان کی خواتین  کی ہاکی ٹیم کی ستائش کی

Posted On: 06 NOV 2023 6:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی چمپئنز ٹرافی 2023 میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھارت کی ناری شکتی ایک بار پھر شاندار!

ایشیائی چمپئنز ٹرافی 2023 میں باوقار گولڈ میڈل جیتنے  پر ہماری شاندار ہاکی ٹیم کو مبارکباد! ان کی مہارت کا شاندار مظاہرہ، اٹل جذبہ اور انتھک عزم نے واقعی ہمارے دلوں کو فخر سے بھر دیا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر ملک کا وقار بلند کرنے پر چمپئنز کو شاباش!‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 738

 


(Release ID: 1975163) Visitor Counter : 85