وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے مصر کے صدر کے ساتھ بات کی
دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی صورتحال اور اس کے وسیع تر اثرات مرتب ہونے پر تبادلہ خیال کیا
دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کے جانی نقصان کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا
وزیراعظم نے اسرائیل- فلسطین مسئلے پر بھارت کے دیرینہ اور اصولی موقف کو دوہرایا
وزیراعظم نے فلسطین کے لوگوں کے لئے بھارت کی ترقیاتی شراکتداری اور انسانی ت پر مبنی مدد پر روشنی ڈالی
دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کی جلد بحالی کی ضرورت سے اتفاق کیا
Posted On:
28 OCT 2023 11:00PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مصر کے صدر عزت مآب عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشا کی موجودہ صورتحال اور دنیا پر مرتب ہونے والے اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کے جانی نقصان پر اپنی تشویشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے اسرائیل - فلسطین مسئلے پر بھارت کے دیرینہ اور اصولی موقف کو دوہرایا۔
وزیراعظم نے فلسطین کے لوگوں کے لئے بھارت کی ترقیاتی شراکتداری اور انسانیت پر مبنی مدد پر روشنی ڈالی۔
دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کی جلد بحالی اور انسانی امداد میں سہولت فراہم کرنے ضرورت پر اتفاق کیا۔
*******
ش ح۔ ن ر
U NO:418
(Release ID: 1972744)
Visitor Counter : 102
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam