وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نےایشیائی پیرا کھیلوں میں بھالا پھینک مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر رنکو کو مبارکباد دی

Posted On: 25 OCT 2023 9:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رنکو کو ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں بھالا پھینک F46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھالا پھینک F46 مقابلے میں رنکو نے چاندی کا شاندار تمغہ حاصل کیا۔انہیں مبارکباد۔ آگے کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-270



(Release ID: 1971233) Visitor Counter : 78