وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھالا پھینک مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے سندر سنگھ گرجر کو مبارکباد دی

Posted On: 25 OCT 2023 9:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سندر سنگھ گرجر کو ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھالا پھینک F46 مقابلے  میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

گرجر کی کارکردگی کو ناقابل یقین قرار دیتے ہوئے، وزیراعظم نےان کی  مستقبل کی کوششوں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’سندرسنگھ گرجرکو بھالاپھینک F46 مقابلے میں شاندار گولڈ میڈل پر مبارکباد۔ یہ ایک ناقابل یقین کامیابی ہے۔ ان کی آگے کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-272



(Release ID: 1971230) Visitor Counter : 73