وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں ویشنوی پنیانی کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 25 OCT 2023 7:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے  ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ویشنوی پنیانی کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ویشنوی پنیانی کو مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی ان کی عہد بندگی اور عزم کا کھل کر اظہار کرتی ہے۔ مستقبل کی ان کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:259



(Release ID: 1971128) Visitor Counter : 67