وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران خواتین کے لانگ جمپ ٹی 47 فائنل مقابلے میں نمیشا کے ذریعہ طلائی تمغہ جیتے جانے پر خوشی ظاہر کی

Posted On: 25 OCT 2023 7:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے  ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران خواتین کے لانگ جمپ ٹی 47 فائنل مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر نمیشا کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران خواتین کے لانگ جمپ ٹی 47 فائنل مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر نمیشا کو ڈھیر ساری مبارکباد۔اس کامیابی نے ہمیں فخر اور ترغیب سے بھر دیا ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات‘‘۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:258



(Release ID: 1971118) Visitor Counter : 65