وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے جیولن ایف64 ایونٹ میں سمیت انٹیل کے  ذریعے گولڈ میڈل جیتنے اور عالمی ریکارڈ  بنانے کا جشن منایا

Posted On: 25 OCT 2023 1:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمیت انٹیل کو مردوں کے جیولن ایف64دو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے اور چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا ایشین ریکارڈ اور گیمز کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

‘کتنی ناقابل یقین کامیابی!

سمیت انٹیل نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولن ایف64 ایونٹ میں گولڈ پر قبضہ کیا اور ورلڈ ریکارڈ، پیرا ایشین ریکارڈ اور گیمز ریکارڈ بنایا۔

سمٹ ایک حقیقی چمپئن ہیں! ان کی غیر معمولی کارکردگی ان کے ناقابل تسخیر جذبے اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہندوستان اس فتح کا جشن بڑے فخر کے ساتھ منا رہا ہے۔

*************

ش ح۔م م۔ ت ع

U-216



(Release ID: 1970712) Visitor Counter : 56