وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شاٹ پٹ ایتھلیٹ روی رونگالی کو ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 24 OCT 2023 7:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شاٹ پٹ ایتھلیٹ روی رونگالی کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ F40 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے روی کو ایک ترغیب دینے والا قرار دیا اور ان کی کامیابی کو سراہا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’باصلاحیت روی رونگالی کو مردوں کے شاٹ پٹ F40 مقابلے میں ان کے شاندار سلور میڈل کے لیے دلی مبارکباد۔

روی بہت سے لوگوں کے لیے ایک ترغیب ہیں، ان کی شاندار کامیابی ان کی غیر معمولی طاقت اور لگن کا ثبوت ہے۔‘‘

 

******

ش  ح۔ش ت ۔ م ر

U-NO. 195

 


(Release ID: 1970543) Visitor Counter : 97