وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پی ایم سواندھی کے تبدیلی کے اثرات کو تسلیم کیا
Posted On:
24 OCT 2023 7:19PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک گہرائی سے کی گئی تحقیق کو مشترک کیا جو پی ایم سواندھی کی تبدیلی کے اثرات کی واضح تصویر پیش کرتی ہے۔
ایس بی آئی کے گروپ کی چیف اقتصادی مشیر سومیا کانتی گھوش کے ذریعہ کی گئی تحقیق اس اسکیم کی جامع نوعیت کو واضح کرتی ہے اور اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ یہ کس طرح مالیاتی طورپر بااختیار بنانے کا باعث بنی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک گہرائی سے کی گئی تحقیق کو مشترک کیا جو پی ایم سواندھی کی تبدیلی کے اثرات کی واضح تصویر پیش کرتی ہے ۔ یہ اسکیم کی جامع نوعیت کو واضح کرتی ہے اور اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ یہ کس طرح مالیاتی طورپر بااختیار بنانے کا باعث بنی ہے ‘‘
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U:190)
(Release ID: 1970540)
Visitor Counter : 116
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam