وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں رامپال کے ذریعہ چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 23 OCT 2023 5:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگزو، چین میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ T47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر رامپال کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا: 

’’مردوں کی ہائی جمپ ٹی 47 میں باوقار گولڈ میڈل جیتنے پر نشاد کمار کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ان کی کارکردگی نے سراسر عزم اور بے مثال مہارت کا مظاہرہ کیا۔ پوری قوم اس یادگار کامیابی کو بڑے فخر اور خوشی کے ساتھ مناتی ہے۔‘‘

 

******

ش  ح۔ش ت ۔ م ر

U-NO. 185

 



(Release ID: 1970489) Visitor Counter : 75