وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے پیرا کینو کے ایل 3 ایونٹ میں منیش کوراو کے ذریعہ کانسے  کے تمغے کا جشن منایا

Posted On: 24 OCT 2023 1:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہینگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے پیرا کینو کے ایل 3 ایونٹ میں کانسے  کا تمغہ جیتنے پر منیش کورو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

ایشین پیرا گیمز میں پیرا کینو مینز کے ایل 3 ایونٹ میں شاندار کارکردگی اور کانسے  کا تمغہ جیتنے کے لیے منیش کوراو کو مبارکباد۔ یہ ایک شاندار کامیابی ہے، اس کی لگن کا نتیجہ!

******

 

U.No:182

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1970441) Visitor Counter : 87