وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی

Posted On: 23 OCT 2023 1:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

ایشین پیرا گیمز میں شاندار کارکردگی کے لیے مریپن تھنگاویلو کو بہت بہت مبارکباد! مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 ایونٹ میں چاندی کے تمغہ کا حصول ان کی ناقابل یقین صلاحیتوں اور عزم کا ثبوت ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔"

 

ش ح۔م م ۔ ج

Uno129

 



(Release ID: 1970020) Visitor Counter : 65