وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ماں کی محبت کی علامت دیوی سکند ماتا کا آشیرواد حاصل کیا

Posted On: 19 OCT 2023 9:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے تمام عقیدت مندوں کے لیے ماں کی محبت کی علامت دیوی سکند ماتا کا آشیرواد طلب کیا۔

جناب مودی نے دیوی کی دعاؤں (ستوتی) کی تلاوت بھی کی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج نوراتری کے دوران، دیوی سکندماتا کی خصوصی پوجا ہوتی ہے، جو مادرانہ محبت کی علامت ہے۔ میری خواہش ہے کہ دیوی ماں اپنے تمام پرستاروں کو نئے شعور اور نئی تخلیقی صلاحیت سے نوازے۔’’

 

 

*************

ش ح۔  س ب ۔م ش

(U-10987)



(Release ID: 1968980) Visitor Counter : 87