وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے چوتھے دن ماں کوشمانڈا کے سامنے سرخم کیا

Posted On: 18 OCT 2023 9:16AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے چوتھے دن شہریوں کی صحت وتندرستی کے لیے ماں کوشمانڈا سے آشیروادمانگا ہے۔

جناب مودی نے دیوی کے پوجا (استوتی)کا پاٹھ بھی مشترک کیا ۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا؛

نوراتری کا چوتھا دن ماں کوشمانڈا کی پوجا کا مقدس دن ہے۔ میں دیوی ماں سے اپنے تمام کنبہ کے افراد کی بھلائی کی دعا کرتا ہوں۔

*************

  ش ح۔ ع ح ۔ ج ا  

U-10937


(Release ID: 1968635) Visitor Counter : 134