وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر کرسٹوفر لکسن کو مبارک باد دی
Posted On:
16 OCT 2023 9:05AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں منتخب وزیراعظم کرسٹو لکسن کو ان کی پارٹی کی فتح پر مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا :
‘‘منتخب وزیراعظم @chrisluxonmpکو عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی فتح پر تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔میں بھارت-نیوزی لینڈ کے درمیان رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔’’
ش ح۔ف ا ۔ ج
Uno-10837
(Release ID: 1968003)
Visitor Counter : 102
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam