وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے فرانسیسی خلاباز کے دورۂ ہند پر مسرت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2023 5:33PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی خلاباز تھامس پیسکیٹ کے دورۂ ہند پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’تھامس پیسکیٹ، مجھے خوشی ہے کہ آپ بھارت  آئے  اور آپ نے خصوصاً سائنس، خلاء اور اختراع کے شعبوں میں ہمارے نوجوانوں کی قوت اور فعالیت کا مشاہدہ کیا۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10834


(ریلیز آئی ڈی: 1967935) وزیٹر کاؤنٹر : 165