وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نوراتری کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی
دیوی شیل پتری کی بھی پوجا کی
Posted On:
15 OCT 2023 8:44AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے سبھی کی زندگی میں مسرتیں، خوشحالی اور خوش قسمتی اور اچھی صحت کے لیے ماں دُرگا کی بھی پوجا کی۔
علاوہ ازیں جناب مودی نے نوراتری کے پہلے دن ماں شیل پتری کے قدموں میں بھی سر رکھا۔ انہوں نے شہریوں کی قوت اور خوشحالی کے لیے بھی پرارتھنا کی۔
ایکس پر مختلف پوسٹوں میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’اہل وطن کو نوراتری کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ قوت عطا کرنے والی ماں دُرگا ہر کسی کی زندگی میں مسرتیں، خوشحالی، خوش قسمتی اور بہترین صحت لے کر آئیں۔ جے ماتا دی!‘‘
’’نوراتری کے پہلے دن ماں شیل پتری کے قدموں میں لاکھوں سلام۔ ان سے پرارتھنا ہے کہ وہ ملک کے ہر فرد کو طاقت اور خوشحالی سے نوازیں۔‘‘
“આજથી પ્રારંભ થતા નવરાત્રી પર્વની આપ સૌને હ્રદયપૂર્વકની શુભેચ્છાઓ…..
મા નવદુર્ગા આપના જીવનમાં શાંતિ, સમૃદ્ધિ અને તંદુરસ્તી લાવે એ જ પ્રાર્થના !
બોલ મારી અંબે જય જય અંબે…।”
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:10819
(Release ID: 1967848)
Read this release in:
Gujarati
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam