وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں پاروتی کنڈ اور گنجی پر فوج،بی آر  او اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی

Posted On: 12 OCT 2023 3:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں پاروتی کنڈ اور گنجی پر فوج،بی آر  او اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی۔ جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیاکہ ان کے جذبے اور لگن نے پوری قوم کو ترغیب دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

’’پاروتی کنڈ اور گنجی میں فوج، بی آراو اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ بات چیت  کی اور چیلنج بھری صورتحال میں ان کی غیر متزلزل خدمت حقیقی طور پر قابل ستائش ہے۔ ان کا جذبہ اور لگن پوری قوم کو ترغیب دیتا ہے‘‘۔

************

 

 

 

ش ح۔ و ا    ۔ر ا

 (U.No. 10728)



(Release ID: 1967028) Visitor Counter : 51