وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے اتراکھنڈ کے پاروتی کنڈ میں پوجا ارچنا کی

Posted On: 12 OCT 2023 11:52AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اتراکھنڈ کے پاروتی کنڈ کے درشن کیے اور وہاں پوجا ارچنا کی۔

X پر ایک  پوسٹ میں آدی کیلاش کے درشن کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے سبھی ہم وطنوں کے لیے خوشی اور بہبود کے لیے دعا کی۔

وزیراعظم نے X پرپوسٹ کیا :

’’اتراکھنڈ میں پتھوڑا گڑھ کے مقدس پاروتی کنڈ میں درشن کیے اور پوجا ارچنا سے سرشارہوئے۔ یہاں سے آدی کیلاش کے درشن سے بھی دل مطمئن ہے۔ انہوں نے قدرت کی گود میں بسی روحانی اور ثقافت کے اس مقام سے اپنے ملک کےسبھی لوگوں کے سکھ سے بھری زندگی کی کامنا کی۔‘‘


انہوں نےپاروتی کنڈ سے کچھ مزید جھلکیاں مشترک کیں۔


وزیراعظم کے دفتر نے X پر بھی پوسٹ کیا:

’’پاروتی کنڈ سے جھلکیاں، جہاں وزیراعظم نے دعاکی اورپوجا ارچنا کی۔

************

ش ح۔ ح ا ۔ ج ا  

U-10714



(Release ID: 1966954) Visitor Counter : 84