وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے فضائیہ کے دن کے موقع پر فضائیہ کے جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 08 OCT 2023 9:52AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریند رمودی نےفضائیہ کے دن کے موقع پر فضائیہ کے جانبازوں اور ان کے اہل خانہ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا  ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛

’’فضائیہ کے دن کے موقع پر فضائیہ کے تمام جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو نیک خواہشات۔ بھارتی فضائیہ کی شجاعت، عزم اور لگن پر بھارت کو فخر ہے۔ ان کی  عظیم خدمات اور  قربانیاں یہ یقینی بناتی ہے کہ ہمار آسمان محفوظ ہے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:10524


(Release ID: 1965660) Visitor Counter : 115