وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے خواتین کی شطرنج ٹیم کو چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 OCT 2023 10:02PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریند رمودی نےہانگژو میں ہورہے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی شطرنج ٹیم کو چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛
’’ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ لانے کے لئے ہماری خواتین کی شطرنج ٹیم کو مبارکباد۔ یہ تمغہ ان کی صلاحیت اور ان کے عزم کا ثبوت ہے۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:10521
(ریلیز آئی ڈی: 1965643)
وزیٹر کاؤنٹر : 121
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam